۶ آذر ۱۴۰۳ |۲۴ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 26, 2024
خطبه‌های نماز جمعه تهران به امامت رهبر معظم انقلاب
 نماز جمعہ میں شرکت کرنے کا ثواب

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "وسائل الشیعہ" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

ما مِن قدَمٍ سَعَت إلی الجُمعة إلّا حرَّمَ اللهُ جسدَها علَی النّار.

کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو نماز جمعہ کی طرف قدم بڑھائے مگر خداوند عالم اس کے بدن پر آتش (جہنم) کو حرام قرار دیتا ہے۔

وسائل الشیعه، ج ۵، ص ۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .